نیشنل پا رٹی متو سط طبقہ کی نما ئندہ جما عت ہے جو بلو چستا ن کے پسما ندگی کے خا تمے کیلئے بر سر پیکا ر ہے نیشنل پارٹی ایک سو چ و فکر کا نا م ہے جس کو اپنا کر عوا می طا قت سے بنیا دی مسا ئل کے حل کی ہر ممکن کو شش کی ہے

سا بق وزیر اعلی بلو چستا ن ڈا کٹر عبدا لما لک بلو چ کی وفد سے گفتگو

جمعہ 13 مئی 2016 19:14

خا را ن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) سا بق وزیر اعلی بلو چستا ن ڈا کٹر عبدا لما لک بلو چ نے کہا ہے کہ نیشل پا رٹی متو سط طبقہ کی نما ئندہ جما عت ہے جو بلو چستا ن کے پسما ندگی کے خا تمے کے لیئے بر سر پیکا ر ہے نیشنل پارٹی ایک سو چ و فکر کا نا م ہے جس کو اپنا کر عوا می طا قت سے بنیا دی مسا ئل کے حل کی ہر ممکن کو شش کی ہے پا رٹی کی شا ندا ر کا رکر دگی کو ہضم نہ کر نے والے منفی پروپیگنڈو ں سے عوا می ہمددریاں ختم نہیں کر سکتے، ور کرو ں اور مڈ ل کلا س کے جما عت نے عوا م کی دلو ں میں مزید جگہ بنا لی ہے مخا لفین لا کھ پرو پیگنڈہ کر لیں ہم عوا م کو اجتما عی اقدا ما ت کے تحفے دیتے رہینگے۔

ا ن خیا لا ت کا اظہا ر رہنما نیشنل پا رٹی و چیئر مین ڈسٹر کٹ کو نسل خا را ن میر صغیر آحمد با دینی کی قیا دت میں قفیر زئی قبیلے کے سر بر ا ہ سر دار حبیب اللہ قفیر زئی سے ملا قا ت کے مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کی۔

(جاری ہے)

میر صغیر آحمد با دینی نے ڈا کٹر عبدا لما لک بلو چ کو علا قا ئی مسا ئل سے آگا ہ کیا جبکہ سر دا ر حبیب اللہ فقیر زئی نے ڈاکٹر عبدا لما لک بلو چ کو پا رٹی وزرہ سمیت خا را ن دو رہ کی دعو ت دی جسے قبو ل کر تے ہو ئے ڈا کٹر عبدا لما لک بلو چ نے کہا بہت جلد خا را ن کا دو رہ کر و نگا اور پی ایس ڈی پی میں خا را ن کے اجتما عی مسا ئل شا مل کر ینگے، انھو ں نے کہا کہ پا رٹی وزرہ عوا می مسا ئل کے حل کے لیئے کو شا ں ہیں اور کا ر کنو ں کی محنت اور لگن سے پا رٹی نے اپنے عوا م دو ست پا لیسو ں کی بدو لت اہل بلو چستا ن کے دلو ں میں جگہ بنا لی ہے انھوں نے کہا کہ نیشنل پا رٹی متو سط طبقہ کی نما ئند ہ جما عت ہے جو بلو چستا ن کی تر قی ، عوا می خو شحا لی اور اجتما عی نو عیت کے اقدا ما ت کی پا لیسی پر عمل پیر ا ہے ،نظر یا تی سو چ اپنا کر آگے بڑ ھنا تر قی و کا میا بی کی ضما نت ہے انھو ں نے کہا کہ ور کر پا رٹی کے سر ما یہ ہو تے ہیں انکے اجتما عی تجا و یز پر عمل در آمد سے پا رٹی مزید منظم اور فعا ل ہو گی۔