افغا ن مفاہمتی عمل ، چار ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18، 19مئی کو اسلام آباد میں طلب
مشاورتی گروپ نے طالبان کو بطور فریق مدعو کرنے کا مطالبہ مسترد
جمعہ 13 مئی 2016 18:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل بارے چار ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس اٹھارہ، انیس مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ۔ طالبان کو مشاورتی اجلاس میں بطور فریق مدعو کرنے کے حوالے سے مطالبے کو چار ملکی مشاورتی گروپ نے مسترد کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن وامان کے قیام کیلئے افغانستان پاکستان چین اور امریکہ کا مشاورتی گروپ کا اجلاس رواں ماہ اٹھارہ سے انیس مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا مشاورتی اجلاس میں طالبان اور افغانستان حکومت کے درمیان مذاکرات کو نتیج خیز بنانے کیلئے اقدامات اور فیصلے متوقع ہیں آن لائن ذرائع کے مطابق چار ملکی مشاورتی ا جلاس میں طالبان نے بطور فریق شریک ہونے کا مطالبہ کیا تھا جس کو چار ملکی مشاورتی گروپ نے مسترد کردیا واضح رہے کہ گزشتہ سال افغانستان میں امن وامان چار ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس مری میں ہوا تھا جس میں طالبان نے بھی شرکت کی تھی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.