مہاجرین حلقوں میں ہزاروں جعلی ووٹوں کی فوری منسوخی کی جائے، محمد طاہر کھوکھر
لیگی قیادت کو شرم آنی چایئے بازار حسن میں مہاجرین کے نام پرکشمیریوں کے ووٹ درج کروادیئے
جمعہ 13 مئی 2016 18:14
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوایم کے حق پرست پارلیمانی لیڈر وسابق وزیرٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مہاجرین حلقوں میں ہزاروں جعلی ووٹوں کی فوری منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ (ن) لیگ کی دھونس دھاندلی کی سیاست بے نقاب ہو چکی ہے۔کسی بھی قوت کو مہاجرین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
کشمیری مہاجرین سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈ ر محمد طاہر کھوکھر نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں اندھی لیگی قیادت کو شرم آنی چاہیے کہ بازار حسن میں بھی مہاجرین کے نام پر کشمیری مہاجرین کے ووٹ درج کر دیئے گئے ہیں ۔جبکہ یہاں ماضی میں کوئی بھی مہاجر آباد نہ تھا ،بازارحسن میں مہاجرین کے نام پر جعلی بوگس ووٹوں کا اندارج کر کے کرپشن میں لتھڑی لیگی قیادت نے پوری کشمیر ی قوم کی تذلیل کی جس کا انہیں حساب دینا پڑے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.