میں پی ٹی آئی کے جلسے میں کسی سازش کے تحت نہیں گئی تھی۔ ماڈل عینی خان
سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 مئی 2016 16:15
پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 مئی 2016ء) : پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے جلسے میں بد نظمی کا شکار بننے والی مقامی ماڈل عینی خان کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان سے ملاقات کرنے گئی تھی۔ لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ پی ٹی آئی کارکنان میں درندے بھی موجود ہیں۔
(جاری ہے)
عینی خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ کہنا کہ مجھے مخالفین نے کسی سازش کے تحت بھیجا ہے افسوسناک ہے۔
عینی خان نے کہا کہ میں عمران خان کے لیے تحفہ بھی لے کر گئی کیونکہ میں ان سے ملاقات کی خواہشمند تھی۔ اور جلسے مییں قبل از وقت پہنچنے کا مقصد عمران خان سے ملاقات کو یقینی بنانا تھا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے بنوں میں ہونے والے جلسے میں مقامی ماڈل عینی خان کی آمد پر جلسہ گاہ میں موجود کارکنان نے مبینہ طور عینی خان کا گھیراؤ کر لیا جس پر جلسہ گاہ میں بد نظمی پیدا ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.