سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کے انگلینڈ ویزے کی درخواست پیر کو دینے کا امکان
جمعہ 13 مئی 2016 16:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کے انگلینڈ ویزے کی درخواست سوموار کو دینے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوہ انگلینڈ میں ممکنہ بیشتر قومی کرکٹرز کی درخواست دے دی ہے لیکن بورڈ سپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کی درخواست معمول کے مطابق جمع نہیں کرانا چاہتا کیونکہ قوی امکان تھا کہ درخواست رد کر دی جاتی ۔
پی سی بی نے خصوصی کیس تیار کر کے انگلش کرکٹ بورڈ اور سفارت خانے سے بات چیت کی۔ اب بورڈ کو ای سی بی سے محمد عامر کے حوالے سے این او سی کا انتظار ہے جو ذرائع کے مطابق جلد موصول ہو جائیگا ۔محمد عامر کے تمام تر کاغذات مکمل ہیں اور لیٹر موصول ہونے کے بعد ویزہ درخواست سوموار کو بھیج دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.