فیصل آباد کے نواحی علاقے میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی
جمعہ 13 مئی 2016 16:12
ٰفیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) فیصل آباد کے نواحی علاقے میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملت ٹاؤن میں نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور بعد میں خود کو گولی مارلی ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ ملزم عثمان ایک لڑکی کو پسند کر تا تھا اور شادی کا خواہشمند تھااور اس سلسلے میں اس نے حمیرا کے گھر رشتہ بھی بھیجا تاہم لڑکی حمیرا کے گھروالوں نے رشتے سے انکار کر دیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھایا ۔
واقعہ کے بعد مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی اور دونوں کو ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ہلاکت کی تصدیق کردی ‘ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا اور اس حوالے سے مزید تفتیش شروع کردی ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.