تحصیل تنگی میں خسرہ کی بیماری نے وبائی صورت اختیار کرلی، سہولیات نہ ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
جمعہ 13 مئی 2016 15:15
چارسدہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) تحصیل تنگی میں خسرہ کی بیماری نے وبائی صورت اختیار کرلی ۔ روزانہ 25سے 30بچوں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے جاتے ہیں جن میں زیادہ تر بچوں کو علاج کیلئے پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کئے جاتے ہیں ۔تحصیل تنگی کے مختلف علاقوں گنڈھیری ،زیم ،عمرزئی ،مندنی ،ہری چند ،آبازئی سمیت دیگر دیہاتوں کے بچے خسرے کی بیماری میں مبتلا ہوئے ہیں اور حسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں مزیداضافہ ہوتا جارہاہیں ۔
متاثرہ بچوں کے والدین کہنا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں حسرہ مرض کے علاج کیلئے سہولیات موجود نہ ہونے کیوجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں اور وہ اپنے بچوں کو علاج کرانے کیلئے مجبوراً پشاور کے بڑے ہسپتالوں یا نجی کلینکس لے جاتے ہیں جہاں پر ان سے زیادہ رقم لیا جاتاہے اور وقت کا ضیا ع بھی ہوتا ہے جبکہ دوسری جانب تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تنگی کے چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکڑ طاہر اللہ کا کہنا ہے کہ وہ او پی ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر 25سے 30خسرہ مرض سے متاثرہ بچوں کا معائنہ کرتا ہوں اور دس میں سے ایک بچہ جاں بحق ہو جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.