دبئی:1.2ارب درہم مالیت کے نخیل مال کا 50فیصد کام مکمل
جمعہ 13 مئی 2016 14:47
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مئی 2016ء) :پام جمیرہ پر بنائے جانے والے نخیل مال کی عمارت کی شکل دکھائی دینی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پام جمیرہ پر 1.2ارب درہم مالیت سے بنائے جانے والے نخیل مال کا تقریباََ 50فیصد کام مکمل ہو گیا ہے۔ اور جس سےاسنے اب کا غذی نقشوں سے نکل کر ایک بڑے شاپنگ مال کی شکل لینی شروع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
4.5سکوائر فٹ مال میں انڈر گرونڈ پارکنگ ،جس میں 4,000گاڑیاں ایک ہی وقت میں پارک کی جا سکیں گی۔
اس مال کی عمومی تعمیر اس سال کی تیسری سہہ ماہی تک مکمل ہو جائے گی۔ دوکانوں کے لیئے اس میں پانچ منزلیں مخصوص کی گئی ہیں۔ جس میں 350دوکانوں کی گنجائش ہو گی. نخیل مال کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اسکا 60فیصد حصہ پہلے ہی بک ہو چکا ہے۔ اس میں ووکس سینما، اسکے علاوہ دنیا کی بہترین کمپنیوں کے سٹورز جیسے اڈیڈاس، برٹلنگ،فرنچ کنینکشن،مونٹ بلینک،وغیرہ شامل ہیںْ۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.