دبئی میں ایک سال میں 56ملین پھولوں کے پودے لگائے گئے

جمعہ 13 مئی 2016 13:05

دبئی میں ایک سال میں 56ملین پھولوں کے پودے لگائے گئے

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مئی 2016ء) : ایک اندازے کے مطابق سال 2015میں دبئی میں لگائے گئے پھولوں کے پودوں کی تعداد 56ملین رہی۔ دبئی کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیئے دبئی میونسیپیلٹی نے پارکوں ،سڑکوں کے کنارے، باغات میں اور دبئی کے مختلف مقامات پر تقریبا 56ملین سے زائد پھولوں کے پودے لگائے۔

(جاری ہے)

جس نے دبئی کی خوبصورتی چار چاند لگ گئے۔ پھولوں کے سپیشلسٹ یاسان عود نے کہا کہ ہم نے نئی ٹیکنالوجی کا سہارا لیا ہے اور سڑکوں پر عوام کی سایئکالوجی کو مدنظر رکھتے ہوئے رنگ برنگے پھولوں کو نمائش کی ہے ،تا کہ وہ دیکھنے والوں کو مسہور کردیں۔

متعلقہ عنوان :