تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کا نام فٹ بال کے کسی بین الاقوامی ایونٹ میں سامنے آگیا
جمعہ 13 مئی 2016 12:40
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) پاکستان میں فٹ بال کا کھیل ہمیشہ سے زورال کا شکار رہا ہے اور بین الاقوامی فٹ بال رینکنگ میں بھی پاکستان کا نام سب سے آخری درجوں میں آتا ہے۔تاہم اب پہلی مرتبہ پاکستان کا نام فٹ بال کے کسی بین الاقوامی ایونٹ میں سامنے آیا ہے لیکن یہ عام فٹ بال نہیں بلکہ مختصر دورانیے کے فٹ بال میں یا جسے عام طورپر ’فائیو اے سائیڈ فٹ بال‘ بھی کہا جاتا ہے۔
پشاور کی ایک مقامی گھوسٹ فٹ بال کلب نے اس طرز کے پاکستان میں ہونے والے ریڈبل ٹورنامنٹ جیت کر پہلی مرتبہ نیمار جونئیر فائیو ورلڈ فائنلز کیلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ جولائی میں برازیل میں کھیلا جائیگا جس میں دنیا بھر سے 35 ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔ٹیم کے کپتان فواد اعلی شاہ کا کہنا ہے کہ انھیں یقین نہیں آرہا کہ پشاور کی ٹیم کسی بین الاقوامی ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.