کراچی، ہاکس بے ناصر ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،2زخمی

جمعرات 12 مئی 2016 22:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) منگل کی صبح ہاکس بے ناصر ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران 3افراد زخمی ہوگئے ۔جنہیں طبی امداد کیلئے فورا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر ایک شخص 50سالہ نورالدین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ 2افراد 30سالہ آصف خان اور25سالہ عبدالقادر زیر علاج ہیں پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :