سعودی حکومت نے 200ٹن کھجوروں کا تحفہ حکومت پاکستان کے حوالے کردیا
آنے والے وقتوں میں پاکستان اور سعودیہ کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے ٗ امیر طارق زمان
جمعرات 12 مئی 2016 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) سعودی حکومت نے 200ٹن کھجوروں کا تحفہ حکومت پاکستان کے حوالے کردیا ۔جمعرات کو کابینہ ڈویژن کے کمیٹی روم میں سعودی حکومت کی جانب سے کھجوروں کا تحفہ وصول کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا ۔حکومت پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ سیکرٹریٹ امیر طارق زمان نے نمائندگی کی جبکہ پاکستان میں تعینات سعودی سفیر عبداﷲ الزاہرانی نے سعودی حکومت کی نمائندگی ۔
پاکستان اور سعودی عرب کے وزارت خارجہ کے حکام ‘کابینہ ڈویژن کے افسران ‘کنک سلیمان ہیومینیٹیرین ریلیف سینیٹر کے نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے ۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن امیر طارق زمان نے کہا کہ سعودی حکومت کے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں ‘کسی بھی سانحے اور مشکل وقت میں سعودی حکومت پاکستان کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے ‘آنے والے وقتوں میں پاکستان اور سعودیہ کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.