مشہور ہالی وڈ فلم جراسک پارک کے ڈائریکٹر کا علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 مئی 2016 20:10

مشہور ہالی وڈ فلم جراسک پارک کے ڈائریکٹر کا علی حیدر گیلانی کے اغوا ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مئی۔2016ء) مشہور ہالی وڈ فلم جراسک پارک کے ڈائریکٹر کا علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مشہور ہالی وڈ فلم جراسک پارک کے ڈائریکٹر نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر نے علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں پر فلم بنانے کی اجازت طلب کی ہے۔ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ وہ علی حیدر گیلانی کے اغوا کے 3 سالوں میں ان کیساتھ جو کچھ ہوا اس پر فلم بنانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :