غیر منافع بخش تنظیمیں مالیاتی رپورٹنگ کے قومی معیارات کی لازماً پیروی کریں ،ایس ای سی پی
جمعرات 12 مئی 2016 19:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے کمپنیز آرڈیننس کے تحت تشکیل شدہ غیر منافع بخش اداروں کے لئے اکاؤنٹنگ اور مالیاتی رپورٹنگ کے قو می معیارات کی پیروی کی منظوری دے دی ۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن میں غیر منافع بخش تنظیموں کو پابند بنا یا گیا ہے کہ وہ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان کے جاری کردہ اکاؤنٹنگ معیارات کی پیروی کریں۔
غیر منافع بخش تنظیمیں اکاؤنٹنگ اور مالیاتی رپورٹنگ کے معیارات گزشتہ سال کے محاسبہ شدہ مالی گوشوارے کی بنیاد پر تیار کریں گی۔ایس ای سی پی نے تمام غیر منافع بخش تنظیموں کے لئے لاز م قرار دیا ہے کہ وہ یکم جولائی ۲۰۱۶ اور اس کے بعد شروع ہونے والے مالی سال کے لئے اس اطلاع نامے کے تقاضوں کی پابندی کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.