مولانا مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی غیرانسانی اور غیر قانونی ہے،شہید نے کئی بار عوامی لیگ کو ہرایا، 1971ء میں محب وطن شہری کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان نے بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے
مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کابیان
جمعرات 12 مئی 2016 19:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر مولانا مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دئیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسینہ واجد حکومت کا یہ اقدام غیرانسانی ہی نہیں غیر قانونی بھی ہے ۔ جمعرات کواپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مولانا مطیع الرحمن نظامی بنگلہ دیش کے پرانے اور تجربہ کار پارلیمنٹرین تھے، وہ متعدد مرتبہ عوامی لیگ کے مقابلہ میں بھاری اکثریت سے جیتے اور بنگلہ دیش کے وفاقی وزیر بھی رہ چکے تھے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.