محائل عسیِر: رہائشیوں نے راستہ تنگ کرنے پر دو اداروں کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی
جمعرات 12 مئی 2016 18:23
محائل عسیِر:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) : موادفیِن کے رہائشیوں نے الوسیم ضلع کی سڑک تنگ کرنے پر سعودی الیکٹرک اور عسیر میورالیٹی پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی الیکٹرک کمپنی نے الوسیم ضلع کو جانے والی ایک ہی سڑک کو ہائی والٹ کا جنریٹر اور ایک بنک کی برانچ کھول کر ضلع کے اکلوتے رسطے کو 20میٹر کی چوڑائی سے صرف تین میٹر کر دیا ہے۔
جس سے آنے جانے والوں کو بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا۔ ایک شہری نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سول ڈیفنس کے عملے کی گاڑی کو یہاں سے گزرنا پڑے تو بہت ہی مشکل پیدا ہو سکتی ۔ شہریوں نے میوریلٹی میں کئی دفعہ شکائت کی لیکن اس پر ابھی تک کچھ نہیں ہو سکا اسلیئے اب ہم نے سوچا ہے کہ اس کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.