وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی روزنامہ بزنس ریکارڈر کے سینئر نامہ نگار ظہیر عباسی کے والد کی وفات پر تعزیت

جمعرات 12 مئی 2016 18:18

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے روزنامہ بزنس ریکارڈر کے سینئر نامہ نگار ظہیر عباسی کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ والد کی جدائی انسان کی زندگی میں بڑے دکھ کی گھڑی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :