ایم کیوایم کے قائد پارٹی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں

پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار دیکھیں گے۔ذرائع۔۔قائد پارٹی قیادت سے دستبردار نہیں ہوئے۔پارٹی رہنما

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 12 مئی 2016 17:49

ایم کیوایم کے قائد پارٹی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مئی۔2016ء) :ایم کیوایم کے قائد پارٹی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں،پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار دیکھیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قائد ایم کیوایم الطاف حسین نے ایک بار پھر پارٹی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔جس کے بعد پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار دیکھیں گے۔ بعد ازاں پارٹی رہنماوں نے ایم کیوایم کے قائد کی پارٹی قیادت سے دستبرداری کی تردید کردی۔