میڈیکل ویسٹ اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام فنڈز میں فی ضلع 10فیصد اضافہ کی تجویز منظور

جمعرات 12 مئی 2016 17:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے میڈیکل ویسٹ اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے 36 اضلاع کیلئے 5 کروڑ سے زائد مختص کر دئیے ہیں مذکورہ فنڈز صوبائی بجٹ میں رکھے گئے ہیں جو پچھلے سال کے مقابلے میں فی ضلع 10فیصد زیادہ ہیں۔

(جاری ہے)

فنڈز کی تقسیم مرحلہ وار کی جائے گی پہلے مرحلے میں پنجاب کے چاراضلاع کورقم جاری ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :