دبئی : دبئی مرینا میں سر مایہ کا ر کے قتل کے بعد رہائشیوں پر خوف طاری
جمعرات 12 مئی 2016 17:12
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء) : دبئی مرینا کی فیروز بلڈنگ میں ایک سرمایہ کار کے قتل کے بعد،فیروز بلڈنگ اور اس سے ملحقہ عمارتوں کے رہائشی اس وقت شدید خو ف کی حالت میں ہیں۔ دبئی کے ایک اخبار کا نمائند ہ آج فیروز بلڈنگ گیا اور اس نے پارکنگ میں کھڑی کار کی تصاویر اتاریں جس میں اسے مبعینہ طور پر مارا گیا. فیروز بلڈنگ کے مکینوں نے اخباری رپورٹر کو بتایا کہ اس واقعے کے بعد وہ خود کو غیر محسوس کر رہے ہیں۔
ان پر خوف کی فضا طاری ہے۔ اخباری رپورٹر نے وہاں پر موجود پولیس اہلکاروں کو قاتلوں کے بارے میں پیشکی گئی پیش رفت کے بارے میں پو چھا تو انہوں نے بتایا کہ پولیس سرمایہ کار کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔ابتدائی تحقیقات میں کے مطابق قاتلوں نے ایران سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کا ر کو سر میں سات گولیاں ماری گئیں۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ یہ واقعہ پچھلے بدھ کی رات کو پیش آیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ مشتبہ افراد کا ایران اور کنیڈا کا پاسپورٹ رکھتے ہیں لیکن وہ اصل میں کولمبیااور ہندوستان سے ہیں۔انہوں نے سرمایہ کار کو قتل کرنے کے لیئے گاڑی کرائے پر حاصل کی تھی۔ مقتول کو روسی ساختہ پستول سے مارا گیا تھا۔ پولیس کے ترجمان نے مزید بتایا کہ مشتبہ افراد نے مقتول کو ایسی( سالئینسر) پستول سے قتل کیا جس کی آواز نہ تھی۔ جس کے بعد اس کی نعش دبئی مرینا کے سویمینگ پول سے ملی تھی۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.