ڈی جی رینجرزکا دارلعلوم کراچی کا دورہ،علما کرام سے ملاقات

جمعرات 12 مئی 2016 16:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر نے جمعرات کو کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع دارلعلوم کراچی کا دورہ کیا اور مفتی تقی عثمانی اوردیگر علمائے کرام سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈی جی رینجرز نے وہاں وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحان کے ہال کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر میجر جنرل بلال اکبر کومتحانی عمل اور طلبہ کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :