پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کیلئے ضروری قانون سازی کررہے ہیں،محمدعاطف وزیر ابتدائی تعلیم خیبرپختونخوا
جمعرات 12 مئی 2016 16:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں کو حقیقت پسندانہ بنانے اور ان اداروں میں یکساں نصاب تعلیم اورنصاب رائج کرنے کے لئے ضروری قانون سازی کرے گی اور ان تعلیمی اداروں میں حکومت کی طرف سے وضع کردہ منتخب فہرست میں سے نصاب پڑھایا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ معیاری تعلیم کے فروغ میں پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا کردار مسلمہ ہے او ر انہوں نے اس سلسلے میں اپنے حصے کا بھرپور کردار ادا کیا ہے لہذا موجودہ حکومت پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی مکمل سرپرستی کرے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ مشاورتی ورکشاپ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.