علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ”فاصلاتی نظام تعلیم“ پر دو روزہ عالمی کانفرنس کل شروع ہوگی
جمعرات 12 مئی 2016 15:30
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ”فاصلاتی نظام تعلیم“ پر دو روزہ عالمی کانفرنس کل جمعہ کو صبح 9 بجے یونیورسٹی کے ڈبلیو ایم ذکی آڈیٹوریم میں شروع ہوگی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی تقریب کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے کیا گیا ہے۔
کانفرنس میں فاصلاتی نظام تعلیم پر قومی پالیسی مرتب کی جائے گی۔ کانفرنس میں مختلف ممالک کی فاصلاتی نظام تعلیم کی حامل جامعات کے ماہرین تعلیم اور سربراہان شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا بھر میں دوسری اور ایشیاء ریجن میں فاصلاتی نظام تعلیم کی سب سے پہلی یونیورسٹی ہونے کا اعزاز رکھتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.