پاکستان ایئر فورس ریٹائرڈ آفیسرز ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آبادکا اجلاس کل ایئر ہیڈکوارٹر میں ہو گا

جمعرات 12 مئی 2016 14:51

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) پاکستان ایئر فورس ریٹائرڈ آفیسرز ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد چیپٹر کا اجلاس کل (جمعہ) کوایئر ہیڈکوارٹر میں ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کیلئے تمام ممبران اور ان کی فیملز کو دعوت نامے جاری کئے گئے ہیں۔ تمام ممبران کو ہدایت دی گئی ہے کہ اجلاس میں شرکت کے حوالہ سے سیکیورٹی کے متعلقہ حکام کو اپنے کوائف درج کرائیں۔

متعلقہ عنوان :