جدہ:سعودی عرب میں اس سال 92افراد کا سر قلم کیئے گئے

جمعرات 12 مئی 2016 14:39

جدہ:سعودی عرب میں اس سال 92افراد کا سر قلم کیئے گئے

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12مئی 2016ء): سعودی عرب میں اس سال ابھی تک 92افراد کے سر قلم کیئے گئے۔ وزارتِ داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل وار کو ایک سعود ی کو لڑائی جھگڑے میں سعودی شہری کو جان سے مارنے پر سر قلم کیا گیا۔

(جاری ہے)

جن افراد کا سر قلم کیا گیا ان میں سے قتل اور منشیات فروشی میں ملوث تھے۔ جبکہ 47افراد کو دھشت گردی کے زمرے میں سر قلم کیا گیا۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کیے مطابق پچھلے سال سعودی عرب نے158افراد کے سر قلم کر کے تیسرے نمبر پر رہا۔ پاکستان نے 326افراد کو پھانسی دی ۔