Live Updates

عمران خان کل برطانیہ جائینگے

عمران خان اپنے دورے کے دوران نمل یونیورسٹی کیلئے بھی فنڈزجمع کریں گے ‘ترجمان

جمعرات 12 مئی 2016 14:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل جمعہ کو برطانیہ روانہ ہونگے ۔ترجمان نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عمران خان 13مئی کو برطانیہ جائیں گے جہاں وہ شوکت خانم ہسپتال پشاور کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے دورے کے دوران نمل یونیورسٹی کیلئے بھی فنڈزجمع کریں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :