عمران خان اب ناکام خان بن گئے،عرفان دولتانہ
جمعرات 12 مئی 2016 13:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان اب ناکام خان بن گئے ہیں،کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے ا نہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کے جلسہ میں آنا چھوڑدیا ہے اور وہ عمران خان سے اختلاف رکھتے ہیں ،عمران خان نے کارکنان سے جو وعدے کئے وہ پورے نہیں ہوسکے ہیں،خیبرپختون خواہ کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ،عمران خان سیاسی بیانات دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کررہے ،ابھی تک انہوں نے خیبرپختون خواہ کے عوام سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ،انہوں نے کہاکہ عمران خان جلسے کرنے کے بجائے خیبرپختون خواہ حکومت پر توجہ دیں اور وہاں کے عوام کے مسائل حل کریں ،کرپشن کے خاتمہ کا اعلان کرنے والے عمران خان بتائیں کہ وہ بنی گالہ میں جس گھر میں رہتے ہیں وہ کہاں سے آیا ہے ،ان کے اثاثے کتنے ہیں اور ان کاذریعہ آمدن کیا ہے ،عمران خان اپنے اثاثوں کے بارے جلد قوم کو آگاکریں قوم جاننا چاہتی ہے ،وہ اب جھوٹ بولنا بند کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.