دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 12 مئی 2016 13:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد101000کیوسک اور اخراج :85000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 74600کیوسک اور اخراج 74600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد57600کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 42500 کیوسک اور اخراج19100کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد148300کیوسک اور اخراج 140600کیوسک،چشمہ: آمد146900کیوسک اوراخراج 128000 کیوسک، تونسہ: آمد103700 کیوسک اور اخراج80800کیوسک، پنجند: آمد12200کیوسک اور اخراجNil ، گدو: آمد 70900کیوسک اور اخراج 67200کیوسک، سکھر: آمد55500 کیوسک اور اخراج 22800 کیوسک، کوٹری:آمد21600کیوسک اور اخراجNil کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1452.09فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.575ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1164.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.584ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.236 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :