بھارت اور پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات کی اپنی اپنی اہمیت اورمقاصد ہیں ، امریکہ
جمعرات 12 مئی 2016 13:52
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) اوبامہ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے اراکین کانگریس کے خدشات کو سمجھتے ہیں اور ان پر غور بھی کیا جا رہا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جنوبی اور وسطی ایشیاء امور کے لئے نائب وزیر نیشا ڈیسائی بسوال نے اراکین کانگریس کو کانگریس کے سماعتی اجلاس کے دوران بتایا کہ ہم پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت بارے اراکین کے سینجیدہ خدشات کو بخوبی سمجھتے ہیں اور اب ان خدشات پر غور بھی کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہاکہ فی الحال ان خدشات کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت بارے کوئی اپ ڈیٹ تو نہیں دی جا سکتی تاہم یہ حقیقت ہے کہ اس حوالے سے غور و خوض جاری ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کے جہاں بھارت کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں وہیں ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بھی اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ہمارے تعلقات کی اپنی اپنی اہمیت اور اپنے اپنے مقاصد ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.