مزاح نگار سیّد ضمیر جعفری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے سترہ برس بیت گئے
جمعرات 12 مئی 2016 13:45
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیر جعفری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے سترہ برس بیت گئے ان کی 17ویں برسی 12مئی جمعرات کو خاموشی سے گزر گئی ۔سیّد ضمیر جعفری یکم جنوری 1916ء کو ضلع جہلم میں پیدا ہوئے ان کا اصل نامسیّد ضمیر حسین تھا ۔
(جاری ہے)
تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے بطور صحافی عملی زندگی کا آغاز کیابعدازاں انہوں نے فوج میں شمولیت اختیار کر لی اور اور میجر کے رینک پر پہنچ کر ریٹائر ہوئے۔
سیّ ضمیر جعفری کا شمار اردو کے اہم مزاح گو شاعروں میں ہوتا ہے ان کے شعری مجموعہ جات میں ” ضمیر ضرافت ،نشاط تماشا،کارزار،لہو ترنگ،ما فی الضمیر،مسدس بے حالی،،ضمیریات ،قریہ جاں “ قابل ذکر ہیں ۔ ان کی کئی نثر نگاری پر مشتمل کتابیں بھی شائع ہوئیں۔1984ء میں انہیں حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطاء کیا۔سیّد ضمیر جعفری 12مئی1999ء کو نیویارک میں انتقال کر گئے تھے وہ راولپنڈی کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.