بیماری سے تنگ خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

جمعرات 12 مئی 2016 13:40

قصور ۔12مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء)نواحی گاؤں موضع سعدمیں بیماری سے تنگ آکر خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چندروز قبل کرم دین کی بیوی زبیدہ بی بی کی ایک ٹریفک حادثہ میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی تھیں جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔ پولیس نے ضابطے کی کاروائی کرلی ہے۔