ملاوٹ کرنے پر 35 تاجروں کے خلاف مقدمات درج

جمعرات 12 مئی 2016 13:38

پشاور۔12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء)ضلعی محکمہ صحت نے موسم گرما میں مضرصحت سوڈاواٹر اورملاوٹ شدہ دودھ فروخت اور تیار کرنے والے 35 تاجروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

ضلعی محکمہ صحت نے ڈاکٹر جہانگیر کی ہدایات کی روشنی میں فوڈ انسپکٹرز فرہاد الله خان نے مضرصحت سوڈاواٹر فروخت اورتیارکرنے والے 35تاجروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے ہیں۔