لوک ورثہ کا ورلڈ میوزیم ڈے کے موقع پر خصوصی تقریبات کا اہتمام

جمعرات 12 مئی 2016 13:34

اسلام آباد ۔ 12 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مئی۔2016ء) لوک ورثہ نے ورلڈ میوزیم ڈے کے موقع پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میوزیم ڈے کے موقع پر خصوصی پروگرام 18مئی کو صبح 10 بجے سے ایک بجے تک ہیریٹیج میوزیم ہال میں منعقد ہونگے۔