فیصل آباد : سرکاری اسکول کے چوکیدار کی 6 سالہ طالبہ سے زیادتی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 12:33

فیصل آباد : سرکاری اسکول کے چوکیدار کی 6 سالہ طالبہ سے زیادتی

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) : فیصل آباد کے ایک سرکاری اسکول کے چوکیدار نے 6 سالہ طالبہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ میں ایک سرکاری اسکول کے چوکیدار نے 6 سالہ طالبہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

واقعہ رپورٹ پونے پر پولیس بھی متعلقہ جگہ پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چوکیدار کو گرفتار کر کے اس کے خلاف 6 سالہ طالبہ سے زیادتی کیس میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :