Live Updates

کیپٹن صفدر کے خلاف اہلیہ کے اثاثے چھپانے کا کیس فائل کر دیا ہے۔ عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 11:23

کیپٹن صفدر کے خلاف اہلیہ کے اثاثے چھپانے کا کیس فائل کر دیا ہے۔ عمران ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کیپٹن صفدر کے خلاف اہلیہ کے اثاثے چھپانے کا کیس فائل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن صدر کے خلاف کیس الیکشن کمیشن میں فائل کیا ہے۔ اب قوم منتظر ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے قوانین پر عملدرآمد کرتی ہے یا نہیں۔

(جاری ہے)

پانامہ پیپرز پر ثبوت آنے کے باوجود نیب کی جانب سے کوئی کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی؟ انہوں نے کہا کہ نیب کو ایسے کیسز میں قانون کے مطابق کارروائی کرنی چاہئیے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :