Live Updates

اسلام آباد : عمران خان 13 مئی کو برطانیہ روانہ ہوں‌گے۔ نعیم الحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 10:49

اسلام آباد : عمران خان 13 مئی کو برطانیہ روانہ ہوں‌گے۔ نعیم الحق

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان 13 مئی کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے بتایا کہ کہ عمران خان 13 مئی کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان برطانیہ میں شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے لیے فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات