کراچی: انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 مئی 2016 10:45

کراچی: انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 مئی2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ اس تبدیلی کے بعد ڈالر کی قیمت 104 روپے 68 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :