اقبال ٹاؤ ن پولیس کا بھیکے وال پنڈ میں سرچ آپریشن 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

بدھ 11 مئی 2016 22:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء ) اقبال ٹاؤ ن پولیس نے بھیکے وال پنڈ میں سرچ آپریشن کے دوران 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اقبال ٹاؤن پولیس نے بھیکے وال پنڈ میں سرچ آپریشن کرکے 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیااور ان سے مزید تفتیش کیلئے ان کونامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :