سینیٹ کی خصوصی اوور سائٹ کمیٹی کا سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار ،سیکرٹری داخلہ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ
500سے 600تحقیقاتی افسران ہیں ۔2015میں بد عنوانی کے خلاف 30ہزار شکایتیں موصول ہوئیں ،663کی انکوائریاں ہوئیں اور329کی تحقیقات ہو رہی ہیں ،نیب 10کروڑ سے زائد رقم کے مقدمہ کو دیکھتی ہے ،بلوچستان میں کرپشن میں ملوث سیکرٹری فنانس کے معاملے کو نیب دیکھ رہا ہے ،ایف آئی اے کو صوبے میں کاروائی کا اختیار نہیں کون سا کیس بنانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ چیئرمین نیب کرتا ہے،نیب حکام کی کمیٹی کو بریفنگ
بدھ 11 مئی 2016 22:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء) سینیٹ کی خصوصی اوور سائٹ کمیٹی کا سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار ،سیکرٹری داخلہ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔نیب حکام نے آگاہ کیا کہ 500سے 600تحقیقاتی افسران ہیں ۔2015میں بد عنوانی کے خلاف 30ہزار شکایتیں موصول ہوئیں۔663کی انکوائریاں ہوئیں اور329کی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔
نیب 10کروڑ سے زائد رقم کے مقدمہ کو دیکھتی ہے۔بلوچستان میں کرپشن میں ملوث سیکرٹری فنانس کے معاملے کو نیب دیکھ رہا ہے ۔ایف آئی اے کو صوبے میں کاروائی کا اختیار نہیں کون سا کیس بنانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ چیئرمین نیب کرتا ہے۔نیب اور ایف آئی اے الگ الگ کام کر رہی ہے۔بد عنوانی کے چھوٹی رقوم کے کیسز ایف آئی اے اور بڑی رقوم کے کیسز نیب دیکھتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.