برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ٗمقدمہ درج

بدھ 11 مئی 2016 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو دھمی آمیز پیغامات بھیجے ہیں تاہم سفارخانے کے ایڈمن آفیسر کی درخواست پر مارگلہ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :