ملتان ،پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

بدھ 11 مئی 2016 18:56

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء) پولیس اور حساس اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 11مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ جلیل آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن کے دوران سکیورٹی اداروں نے گھر،گھر تلاشی لی اور گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :