کوئٹہ، حکومت آئندہ بجٹ میں مفلوک الحال عوام مظلوم شہریوں کو ہر صورت ریلیف دے،ڈاکٹر محمد ابراہیم
بدھ 11 مئی 2016 17:25
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی کے نائب امیر ڈاکٹر محمدا براہیم نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں مفلوک الحال عوام مظلوم شہریوں کو ہر صورت ریلیف دے۔ حکومت کی طرف سے ماضی میں پیش کردہ بجٹ عوام دوست ہونے کی بجائے کاروباری اور مراعات یافتہ طبقوں کو نوازنے کا ذریعہ بنتے رہے ہیں کرپشن گرمی اورلوڈ شیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا ہے ۔
ڈاکٹر محمدا براہیم نے کہا کہ حکومت قرضہ گیری ، اور غیروں کے سامنے کاسہ لے کر کھڑے ہونے سے اجتناب کرے اس ضمن میں ارباب اقتدار کو ملکی خزانوں سے لوٹی گئی قومی دولت واپس لانے اور اس حوالے سے مؤثر اورٹھوس بنیادوں پر قانون سازی کر کے قومی معیشت کو مستحکم کرنے کی فکر کرنی چاہیئے۔ ملک میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو ادھ موا کر کے رکھ دیا ہے حکومت اس بدترین صورت حال سے نمٹنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.