شہباز تاثیر ،علی حیدر گیلانی ۔۔۔خصوصی طیاروں سے سفراورمنگل ‘ بدھ کے دنوں کا حسین اتفاق
بدھ 11 مئی 2016 16:54
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادوں کی بازیابی کی خبر اور گھروں کو واپسی کے حوالے سے منگل اور بدھ کے دنوں کا حسین اتفاق دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر تقریباً ساڑھے چار سال بعد آٹھ مارچ بروز منگل کو کوئٹہ کے علاقہ کچلاک سے بازیاب ہوئے تھے تاہم ان کی اپنے گھر واپسی 9مارچ بروز بدھ کے روز ممکن ہو سکی تھی ۔
اسی طرح یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی افغانستان کے علاقہ غزنی سے 10مئی بروز منگل کے روز بازیابی کی خبریں موصول ہوئیں اور انہیں بھی ایک روز بعد 11مئی بروز بدھ کو افغانستان سے لاہور لایا گیا ۔ بازیابی کے بعد دونوں کی خصوصی طیاروں کے ذریعے اپنے گھروں کو واپسی کو بھی حسین اتفاق قرار دیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.