شارجہ: مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے 13ایشیائی گرفتار

بدھ 11 مئی 2016 15:21

شارجہ: مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے 13ایشیائی گرفتار

شارجہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11مئی 2016ء): شارجہ کی خفیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ، مساج پارلر کے نا م پر جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاح ملی تھی کے فلپائن سے تعلق رکھنے والا ایک گروپ مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کر رہے ہیں ۔پولیس کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کو ڈپورٹنگ سنٹر منتقل کردیا گیا ہے۔