جدہ: سعودی شہریوں نے سالانہ چھٹیوں پر 11.2بلین ریال خرچ کئیے

بدھ 11 مئی 2016 11:12

جدہ: سعودی شہریوں نے سالانہ چھٹیوں پر 11.2بلین ریال خرچ کئیے

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) : سعودی کمیشن فار ٹورزم اینڈ نیشنل ہیریٹیج کے ڈائریکٹر العنصاری نے بتایا کے سعودی شہریوں نے پچھلے سال اپنی سالانہ چھٹیوں پر تقریباََ 11.2بلین سعودی ریال خرچ َکیئے ، جبکہ خارجیوں کی طرف سے خرچ کی گئی رقم 1.5ملین ریال بنتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک اندازے کے مطابق تقریباََ 2016کے پہلے تین ماہ میں ابھی تک 16بلین سعودی ریال خرچ کیئے ۔ العنصاری نے مزید بتایا کہ اگر دیکھا جائے تو تقریباََ ہر شہری 11روز کے لیئے مملکت سے باہر رہا ہے اور اس نے ایک رات کا تقریباََ 290سعودی ریال خرچا کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :