علی حیدر گیلانی پاکستانی سفیر کے حوالے، کچھ دیر میں‌پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 11 مئی 2016 10:46

علی حیدر گیلانی پاکستانی سفیر کے حوالے، کچھ دیر میں‌پاکستان کے لیے ..

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 مئی 2016ء) : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو پاکستانی سفیر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جبکہ وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے بھیجا جانے والا خصوصی طیارہ بھی کابل ائیر پورٹ پر پہنچ گیا ہے جہاں سے علی حیدر گیلانی کچھ دیر بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ افغان وزارت دفاع میں علی حیدر گیلانی کو پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کے حوالے کیا گیا۔

یاد رہے کہ علی حیدر گیلانی کو گذشتہ روز افغانستان سے بازیاب کروایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :