پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس،12پی ایچ ڈی synopsis کی منظوری

منگل 10 مئی 2016 19:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس گزشتہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں12 پی ایچ ڈی Synopses،9جائزہ رپورٹس ،10 پینل آف ایگزامینر،5توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے6کیسزکی منظوری دی گئی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرمحمد فخر الحق نوری،پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چاؤلہ،پروفیسر ڈاکٹر ممتاز اختر ، پروفیسر ڈاکٹرذکریا ذاکر ،پروفیسر ڈاکٹر غلام معین الدین نظامی، پروفیسر ڈاکٹرشاہد کمال، پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی، پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں،پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین،ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی،، چیئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹرکنول امین ،کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اورایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابدنے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :