چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پرمبارکباد

منگل 10 مئی 2016 18:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بخیریت بازیابی پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی پوری فیملی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بازیابی کیلئے تعاون کرنے والوں کی کوششیں بھی قابل تعریف ہیں۔