کرس گیل نے اپنی بیٹی ”بلش “ کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی

منگل 10 مئی 2016 17:16

کرس گیل نے اپنی بیٹی ”بلش “ کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی

جمیکا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10مئی ۔2016ء ) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے اپنی بیٹی ”بلش “ کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

36سالہ جارح مزاج بلے باز نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی بلش کو گود میں اٹھائے تصویر شیئر کرتے ہوئے گرل فرینڈ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے اس دن میں تمہیں ’ماؤں کا عالمی دن مخاطب کرکے چھیڑتا تھا تاہم اب اصل میں کہ رہا ہوں کہ ماؤں عالمی مبارک ہو،‘میں تمام ماؤں کے لیے اس دن کے خوبصورت ہونے کی دعا کرتا ہوں۔

کرس گیل نے اپنی بیٹی ”بلش “ کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی