وزیرداخلہ کا علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اطمینان کا اظہار ‘بازیاب پر مبارکباد

منگل 10 مئی 2016 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی اور انکے خاندان کو مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے گیلانی خاندان کی تین سالہ صبرو استقامت کا پھل دیدیا ۔